دسمبر 2019، موسم سرما میں ، وبائی مرض  ناول کورونا وائرس چین میں کوویڈ ۱۹ کی بیماری کے وسیع پھیلنے کا سبب بنا۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس وباء نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے  11 مارچ 2020 کو اس وباء کو عالمی وباء کرار دے دیا۔  اس وباء کے مطالعہ سے پتا چلا ہے کہ عوامی شعور  اور طرز عمل کے طریقوں سے اس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے اور کئی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے۔ نیچے دی گئ معلومات اس وباء سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کلیدی حیثیت کی حامل ہے۔

ا