تمباکو نوشی اور کورونا وائرس
کیا تمباکو نوشی کرنے والوں کے کورونا وائرس سے بیمار ہونے کے زیادہ امکان ہیں؟ ایک حالیہ خبر کی سرخی کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والوں میں “کورونا وائرس کے …
کورونا ابھی ختم نہی ہوا ہے، اس لیے باہر کم جائیں اور سماجی سرگرمیاں جیسا کہ کھانے پر اکھڻے ہونے یا دیگر اجتماعات میں کمی لائیں
اور جس قدر ممکن ہو دیگر افراد کے ساتھ میل جول کے وقت مناسب فاصلہ رکھیں۔
کو و یڈ ۱۹ RYWOکمیونڻی میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے نجات کے لیے، ہمیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
اگر آپ کوویڈ 19 کی بیماری ہے یا سوچتے ہیں کہ آپ کو کوویڈ 19 ہوسکتا ہے تو اپنی دیکھ بھال کرنے اور اپنے گھر اور برادری کے دوسرے لوگوں کی حفاظت میں مدد کے لئے دیئے گئے اقدامات پر عمل کریں۔
علامات میں بخار، بے چینی، خشک کھانسی اور سانس لینے میں دقت شامل ہیں۔ بعض کیسز میں سنگین حالت ہو جاتی ہے۔ زائد العمر افراد یا ایسے افراد جن کے اندر کوئی بیماری پہلے سے موجود ہو ان کو شدید خطره ہوتا ہے کہ ان کی بیماری بگڑ کر سنگین صورت اختیار کر لے۔
متنقلی کا بنیادی طریقہ تنفسی قطروں کے ذریعے ہے لیکن یہ وائرس باہمی ربط کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔
کوویڈ ۱۹ اور اس سے بچاؤ کی معلومات کو جان کر ، آپ اپنے اندر اس سے لڑنیں کا اعتماد پیدا کرسکتے ہیں
اور جان سکتے ہیں کہ آپ اس وباء کے دوران اپنا کردار کیسے ادا کر سکتیں ہیں
مزید جاننے کے لیے دیکھیں
تنہائی اور قرنطینہ صحت عامہ کے ایسے طریقے ہیں جو لوگوں کی حفاظت کے لیے استعمال ہوتے ہیں، اس میں لوگوں کو خطرہ والے افراد ( جن کو متعدی بیماری …
کوویڈ ۱۹ کے پھیلاؤ کو کم کرنے کا بہترین طریقہ دوسروں سے روبرو روابط(میل جول) کو محدود رکھنا ہے۔
کوویڈ ۱۹ کے بارے میں جان کر اور اس کے پھیلاؤ اور بیماری کی علامات سے آگاہ ہوکر آپ اس سے بچاؤ اور لڑنے کا بہترین منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
جا نیئے کہ آپ کوویڈ 19 کے پھیلنے سے پہلے اور اس کے دوران ظتناؤ کا کس طرح منصوبہ بناسکتے ہیں ، اور اس کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔۔۔
ہم فی الحال نہیں جانتے کہ حاملہ خواتین کو کوویڈ ۱۹ سے عام لوگوں کے مقابلے میں بیمار ہونے کا زیادہ امکان ہے اور نہ ہی یہ کہ اس کے ۔۔۔
بچوں کی دیکھ بھال کرنا اسکول سے باہر رہتے ہوئے بچوں کو صحت مند رکھنے کے لئے نکات دستیاب شواہد کی بنا پر ، بچوں کو کوویڈ ۱۹ میں بڑوں …
چہرہ کا ماسک ماسک پہننے سے ہم خود کو محفوظ رکھتے ہیں اور وبا کو دوسرے افراد تک پھیلانے سے روکتے ہیں۔ چہرے کا ماسک ناک اور منہ کو ڈھانپتا …
بیماریاں کسی کو بھی نسل یا علاقعہ سے قطع نظر بیمار بنا سکتی ہیں۔
کوویڈ ۱۹ کے بارے میں خوف اور پریشانی لوگوں کو دوسروں سے بچنے یا اسے مسترد کرنے کا سبب بن سکتی ہے حالانکہ ان میں وائرس پھیلانے کا خطرہ نہیں ہے۔
کیا تمباکو نوشی کرنے والوں کے کورونا وائرس سے بیمار ہونے کے زیادہ امکان ہیں؟ ایک حالیہ خبر کی سرخی کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والوں میں “کورونا وائرس کے …
ذمہ دار شہری بنیےموجودہ صورتحال میں ، اس میں کوئی شک نہیں ، یہ ضروری ہے کہ گھر میں ہی رہا جائے اورکثرت سے ہاتھ دھونے اور سماجی دوری کی حکمت …
روشن یوتھ ویلفئیر آرگنائیزیشن ایک غیر سرکاری غیر سیاسی سماجی تنظیم ہے جو اس وقت کے سب سے اہم مسائیل پر براہ راست کام کرکے پسماندہ لوگوں کی زندگی میں دیرپا بہتری لانے میں کوشاں ہے۔ نوجوان ہمارا نشان ہے ، باہمی تعاون ہماری طاقت ہے اور عصر حاضر کے مسائل سے نمٹنے کے لئے جِدَت ہماری پہچان ہے۔ ہمارے بین الاقوامی رابطے اور کمیونٹی میں موجودگی ہمیں کام کرنے میں تیز بناتی ہے۔
ہم ایک ایسے معاشرے کا تصور کرتے ہیں جہاں تمام گروہ فیصلہ سازی کے عمل میں سرگرم شراکت دار ہوتے ہیں ، انسانی حقوق کے اظہار ، ان کے علم ، دولت اور وسائل کا اشتراک کرتے ہیں اور جہاں ہر فرد اپنی قابلیت اور صلاحیت کے مطابق آزاد ہوتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائیٹ
www.rywo.org